. . تری چاہت نے دَھڑکن دِل کو بخشی ، جانِ محبوبی جہاں پر ہُوں ، میں جو کچھ ہُوں ، فقط معمار ہے لیلیٰ . . .

. . کر لئے ہاتھ زَخمی ، جس نے بھی قیس کا ’’اِنتخاب‘‘ دیکھا ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . اُس کو ’’اُس جیسا‘‘ مل گیا شاید آج اُسے لاجواب دیکھا ہے . . .