. . ستارے توڑ کے لانے کی کیا ضرورت ہے ستارے دوڑ کے آئیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . مکین چاند کے بیعت کو جب بلاتے ہیں دَھنک کی پالکی لائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
#UrduPoetry #ShahzadQais
#UrduPoetry #ShahzadQais