. . سنا ہے چاندنی سے وُہ حنا لگاتے ہیں کلی چٹکنے کو پازیب کر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . سنا ہے شہد کی بوندوں کے چند پروانے گلاس پر لگی سرخی پہ مر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . سنا ہے خوشبو کے تالاب میں نہا دھو کر نسیمِ صبح کو تن زیب کر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais

