Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . مرا جینا ، مرا مرنا تری زُلفوں کے سائے میں مری ہم دَم ، مری مرشِد ، مری سالار ہے لیلیٰ . . .

    #UrduPoetry

  • . . خدا کا شکر ہے کہ دِلبر و دِلدار ہے لیلیٰ تمہارا شکر ہے کہ تم کو مجھ سے پیار ہے لیلیٰ . . .

    #UrduPoetry

  • . . کر لئے ہاتھ زَخمی ، جس نے بھی قیس کا ’’اِنتخاب‘‘ دیکھا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری

  • . . اُس کو ’’اُس جیسا‘‘ مل گیا شاید آج اُسے لاجواب دیکھا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری

  • . . کشتی کے آخری مسافر نے ناخدا ، آب آب دیکھا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری

  • . . سخت حیرت سے مرنے والے نے محتسب کا حساب دیکھا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری

  • . . حُسن اور عشق کی لڑائی میں حُسن کو کامیاب دیکھا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری

←Previous Page
1 … 414 415 416 417 418 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais