. . کسی کی سالگرہ پر بھی جا نہیں سکتے کہ تالی کیسے بجائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . چیونٹیوں کی لڑائی میں بول پڑتے ہیں جلی کٹی بھی سنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
#UrduPoetry #ShahzadQais
#UrduPoetry #ShahzadQais