Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . جو دُھند چھائے تو وُہ اُس میں غوطے کھاتے ہیں گھر اَپنے تیر کے جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    . . جو دُھند چھائے تو وُہ اُس میں غوطے کھاتے ہیں گھر اَپنے تیر کے جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

  • . . وُہ تتلیوں کی طرح قَدرے اُڑنے لگتے ہیں جو آنچل اَپنا ہِلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . چیونٹیوں سے وُہ لے لیتے ہیں قُلی کا کام پھر اُن کو چینی کھِلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . کلی ، گلاب ، بہن بھائی اُن کے لگتے ہیں جو اُن میں عکس بنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . قدم اُٹھاتے ہُوئے دیر تک وُہ سوچتے ہیں قدم یہ کیسے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سیاہ شیشہ جو آنکھوں پہ رَکھ کے دیکھیں ہِلال تو بَدر کیسے دِکھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . وُہ ہنس راجوں کے ہمراہ جھیل کے اُس پار کنول پہ بیٹھ کے جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

←Previous Page
1 … 361 362 363 364 365 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais