Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . جو عمر بیت چکی وُہ حسابِ ہجر میں لکھ جو سانس باقی ہے دُنیا میں وُہ تمہارا ہے . . .

    #UrduPoetry

  • . . یہ ہاتھ چھوڑنے سے پیشتر خیال رہے خدا کے بعد فقط آپ کا سہارا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais

  • . . چلو بہارِ چمن لے کے گھر کو لوٹ چلیں دَھنک کی لے میں کسی شوخ نے پکارا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . تم آسماں پہ نہ ڈُھونڈو سیاہ بدلی کو کسی نے ہاتھ سے گیسو ذِرا سنوارا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . نقاب پالکی میں بھول آئے کیوں حضرت تمام شہر نے کیا آپ کا بگاڑا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . کسی کے ہاتھ پہ منہدی سے دِل بنا دیکھا میں یہ بھی کہہ نہ سکا یہ تو دِل ہمارا ہے . . .

    #UrduPoetry

  • . . صبا کا ، اَبر کا ، شبنم کا ہاتھ اَپنی جگہ کلی کو پھول نے جھک جھک کے ہی نکھارا ہے . . .

    #UrduPoetry

←Previous Page
1 … 242 243 244 245 246 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais