Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . سنا ہے جل پری ، جلتی ہے اُن کے پیروں سے گڑھے کو گالوں کے چکر بھنور کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے دُھوپ میں بارِش ہے زُلف چہرے پر خوشی سے اَبر اُسے ہر نگر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے جان کنی مشغلہ ہے ملکہ کا اِسی بہانے ملاقات کر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سنا ہے مورنی شاگردِ خاص ہے اُن کی سو مور رَقص اُسی مست گر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سنا ہے جگنو کوئی زُلف میں رہا شب بھر ستارے نخرے اَب اُس مفت بر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے فاختہ کے با اَدب ترانے پر شجر رُکوع میں بھی دَم خم کمر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سنا ہے آئینے سے خاصے بے تَکلُفّ ہیں سو ہم بھی دُوسری جانب اُتر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

←Previous Page
1 … 170 171 172 173 174 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais