Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . بتوں کا واسطہ دے کر پجاری پہنچے ہُوئے غبارِ راہ سے دامن کو بھر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے دِیویاں اُس کی کنیزِ اَدنیٰ ہیں خزینے پاؤں تلے خشک و تر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے مندروں میں اِس لیے نہیں جاتے کہ بُت بھی سجدے ، مہا بُت کو کر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . حیا کی برق دَرخشاں ہے شوخ آنکھوں میں جواہرات کرشمے گہر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سنا ہے چُوڑیوں سے دِل کے تار بجتے ہیں سنا ہے گھنگھرو کو نغمے ٹھہر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے نُور کا ہالہ ہے بانکی نار پہ یوں کہ دید خواہ تو بس اُس کو مر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے جب کبھی آزادۂ قبا ہو نگار نظر جھکا کے قبا ، دیپ گھر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

←Previous Page
1 … 169 170 171 172 173 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais