. . سنا ہے خوشبو کے تالاب میں نہا دھو کر نسیمِ صبح کو تن زیب کر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . بدن کی چاندنی کو دُھوپ جب لگاتے ہیں قمر مریخ کے ، ہالے کمر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . پکار اُٹھتے ہیں یہ نقل ہے حنا کی مری جو نقش غور سے تتلی کے پر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . کلی پہ بیٹھی کسی تتلی پر جھکا ہے کوئی اُجالے جلوے کسی بے خبر کے دیکھتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais

