Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . سنا ہے بوسے سے یہ کہہ کے جاں چھڑاتے ہیں نہیں نہیں اَبھی سب پھول گھر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے غنچے کو بوسہ دِیا ہے خوش لب نے تو ہم بھی وعدے سے اَپنے مکر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . جو اُس کی ظاہری معصومیت پہ واریں دِل تمام عمر ، ضرر ، بے ضرر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سنا ہے چاندنی سے وُہ حنا لگاتے ہیں کلی چٹکنے کو پازیب کر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سنا ہے شہد کی بوندوں کے چند پروانے گلاس پر لگی سرخی پہ مر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . لب اِتنے میٹھے کہ اَنگور اُن کو کھٹا کہیں وُہ جب شراب کا اِک گھونٹ بھر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . سنا ہے خوشبو کی بارِش ہے گُل بدن کا وُجود گلاب راستے خوشبو کے گھر کے دیکھتے ہیں . . .

    #UrduPoetry

←Previous Page
1 … 167 168 169 170 171 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais