Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . بے بسوں کے لیے بنتا ہے وِداع کا منظر اَپنے جب ہاتھ ہلاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . بے بسوں کے لیے بنتا ہے وِداع کا منظر اَپنے جب ہاتھ ہلاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

  • . . جن کا چھن جائے سہارا وُہ اَگر بچ جائیں غالبا اَشک بہاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . جن کا چھن جائے سہارا وُہ اَگر بچ جائیں غالبا اَشک بہاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

  • . . بال کھولے ہُوئے لیتی ہے قضا اُن کی جان جو عزیزوں کو بچاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . بال کھولے ہُوئے لیتی ہے قضا اُن کی جان جو عزیزوں کو بچاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

  • . . چند دیوار کی زَد میں ہُوئے اَبدی ساکِت چند دیوار بناتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . چند دیوار کی زَد میں ہُوئے اَبدی ساکِت چند دیوار بناتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

  • . . ہائے اَفسوس کہ دَلدل میں بقا کے مزدُور عمر بھر ہاتھ چلاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . ہائے اَفسوس کہ دَلدل میں بقا کے مزدُور عمر بھر ہاتھ چلاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

  • . . کاغذی کھیتوں میں ہم جیسے دَرخشاں ہاری پھول میں خوشبو ملاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . کاغذی کھیتوں میں ہم جیسے دَرخشاں ہاری پھول میں خوشبو ملاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

  • . . کارخانوں کو بچاتے ہُوئے مر جاتے ہیں پیٹ کی آگ بجھاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

    . . کارخانوں کو بچاتے ہُوئے مر جاتے ہیں پیٹ کی آگ بجھاتے ہُوئے مر جاتے ہیں . . .

←Previous Page
1 … 1,585 1,586 1,587 1,588 1,589 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais