Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . غزل یہ اُن کو پڑھائی ہے نو مہینوں میں کتاب کیسے پڑھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . حنا لگائیں تو ہاتھ اُن کے بھاری ہو جائیں سو پاؤں پر نہ لگائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . ہر ایک کام کو ’’مختارِ خاص‘‘ رَکھتے ہیں سو عشق خود نہ لڑائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . نکاح خوان کو بس ’’ایک‘‘ بار وَقتِ قَبول جھکا کے پلکیں دِکھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . اُٹھا کے لاتے جو تتلی تو موچ آ جاتی گھسیٹتے ہُوئے لائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . شکارِیوں میں اُنہیں بھی جو دیکھیں زَخمی شیر تو مر تو شرم سے جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . شکار کرنے کو جانا ہے ، کہتے جاتے ہیں پکڑنے تتلی جو جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

←Previous Page
1 … 139 140 141 142 143 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais