Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . فریج میں آرزُو رَکھتے ہیں تا کہ تازہ رہے قسم بھی دُھو کے ہی کھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    . . فریج میں آرزُو رَکھتے ہیں تا کہ تازہ رہے قسم بھی دُھو کے ہی کھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

  • . . بدن پہ روشنی سے بھی دَباؤ بڑھتا ہے کھلونا دیپ جلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . جو دُھند چھائے تو وُہ اُس میں غوطے کھاتے ہیں گھر اَپنے تیر کے جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    . . جو دُھند چھائے تو وُہ اُس میں غوطے کھاتے ہیں گھر اَپنے تیر کے جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

  • . . وُہ تتلیوں کی طرح قَدرے اُڑنے لگتے ہیں جو آنچل اَپنا ہِلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . چیونٹیوں سے وُہ لے لیتے ہیں قُلی کا کام پھر اُن کو چینی کھِلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . کلی ، گلاب ، بہن بھائی اُن کے لگتے ہیں جو اُن میں عکس بنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

  • . . قدم اُٹھاتے ہُوئے دیر تک وُہ سوچتے ہیں قدم یہ کیسے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں . . .

    #UrduPoetry

←Previous Page
1 … 135 136 137 138 139 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais