Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . تتلی نے اُس کو روک کے بے ساختہ کہا میں چھوڑ آؤں ؟ آپ بہت نازنین ہو . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . سانسوں میں تیرے نام کی خوشبو تک آ بسی رُوحِ گلاب تجھ پہ ہزار آفرین ہو . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . چہرہ دَھنک کے رَنگ کو شرما رَہا ہے تم رِفعت کے آسمان کی زُہرہ جبین ہو . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . دِل کا حرم ، کِرائے کا کمرہ نہیں جناب ! اِس گھر کے آپ اَوّل و آخر مکین ہو . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . کچھ اِعتماد کر تو کروں گفتگو شروع بنیاد رَکھنے کے لیے کچھ تو زَمین ہو . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . جب دو دِلوں کے بیچ میں دیوارِ چین ہو اِک دُوسرے کی بات کا کیسے یقین ہو . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais

  • . . حُسنِ بندش کی اَوج سیکھو قیس شَہر بھر یرغمال اُن کا ہے . . .

    #UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری

←Previous Page
1 … 131 132 133 134 135 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais