Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . دُور جاتا ہو کوئی ، یار سبھی کہتے ہیں صرف میں ہاتھ ہلاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . دُور جاتا ہو کوئی ، یار سبھی کہتے ہیں صرف میں ہاتھ ہلاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

  • . . گھنٹوں سمجھاتا ہُوں ماں کو کہ میں سب بھول گیا اور پھر آنکھ ملاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . گھنٹوں سمجھاتا ہُوں ماں کو کہ میں سب بھول گیا اور پھر آنکھ ملاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

  • . . دو پرندوں کو اِکٹھے کہیں بیٹھا دیکھوں دوڑ کر اُن کو اُڑاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . دو پرندوں کو اِکٹھے کہیں بیٹھا دیکھوں دوڑ کر اُن کو اُڑاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

  • . . لوگ جب کہتے ہیں کہ اُس کو خدا پوچھے گا میں اُنہیں خوب سناتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . لوگ جب کہتے ہیں کہ اُس کو خدا پوچھے گا میں اُنہیں خوب سناتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

  • . . لوگ جب روگ کی تفصیل طلب کرتے ہیں سخت اِک بات چھپاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . لوگ جب روگ کی تفصیل طلب کرتے ہیں سخت اِک بات چھپاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

  • . . جسم پر چاقو سے ہنستے ہُوئے جو لکھا تھا اَب تو وُہ نام دِکھاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . جسم پر چاقو سے ہنستے ہُوئے جو لکھا تھا اَب تو وُہ نام دِکھاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

  • . . جانے کیا سوچ کے لے لیتا ہُوں تازہ گجرے اور پھر پھینکنے جاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

    . . جانے کیا سوچ کے لے لیتا ہُوں تازہ گجرے اور پھر پھینکنے جاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں . . .

←Previous Page
1 … 1,161 1,162 1,163 1,164 1,165 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais