Shahzad Qais Logo

Shahzad Qais

    • Book :: Laila
    • Contact Me
    • Download
    • Gallery
    • Recent
    • ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گری
  • . . چپکے سے پھر مجھے نیٹ پر کہیں ڈُھونڈا ہو گا رُخ پہ حیرت یہ غزل پڑھتے ہی چھائی ہو گی . . .

    . . چپکے سے پھر مجھے نیٹ پر کہیں ڈُھونڈا ہو گا رُخ پہ حیرت یہ غزل پڑھتے ہی چھائی ہو گی . . .

  • . . جب غزل کھول کے ’’ تعویذ ‘‘ پڑھی ہو گی مری چیخ مشکل سے کلیجے میں دَبائی ہو گی . . .

    . . جب غزل کھول کے ’’ تعویذ ‘‘ پڑھی ہو گی مری چیخ مشکل سے کلیجے میں دَبائی ہو گی . . .

  • . . سابقہ عید کی شوخی پہ ہنسی آتے ہی لب چباتے ہُوئے آنکھ اُس نے جھکائی ہو گی . . .

    . . سابقہ عید کی شوخی پہ ہنسی آتے ہی لب چباتے ہُوئے آنکھ اُس نے جھکائی ہو گی . . .

  • . . ہاتھ پہ قیس بہت ہلکی حنا سے لکھ کر اُس پہ حسرت میں گندھی منہدی چڑھائی ہو گی . . .

    . . ہاتھ پہ قیس بہت ہلکی حنا سے لکھ کر اُس پہ حسرت میں گندھی منہدی چڑھائی ہو گی . . .

  • . . پہلے خود اَپنے سراپے کو سراہا ہو گا آنکھ پھر عکس سے اَپنے ہی چرائی ہو گی . . .

    . . پہلے خود اَپنے سراپے کو سراہا ہو گا آنکھ پھر عکس سے اَپنے ہی چرائی ہو گی . . .

  • . . رَنگ بھی میرا پسندیدہ ہی پہنا ہو گا اور خوشبو بھی مری بھیجی لگائی ہو گی . . .

    . . رَنگ بھی میرا پسندیدہ ہی پہنا ہو گا اور خوشبو بھی مری بھیجی لگائی ہو گی . . .

  • . . گھر مری مرضی کے پردوں سے سجایا ہو گا میری من چاہی کوئی شے بھی بنائی ہو گی . . .

    . . گھر مری مرضی کے پردوں سے سجایا ہو گا میری من چاہی کوئی شے بھی بنائی ہو گی . . .

←Previous Page
1 … 1,007 1,008 1,009 1,010 1,011 … 1,681
Next Page→

Shahzad Qais