. . کوئی دیوانے کے ہاتھوں میں اَپنا ہاتھ کیسے دے! وُہ خود غدار ہیں ، کہتے ہیں جو غدار ہے لیلیٰ . . .
. . کوئی دیوانے کے ہاتھوں میں اَپنا ہاتھ کیسے دے! وُہ خود غدار ہیں ، کہتے ہیں جو غدار ہے لیلیٰ . . .
. . کر لئے ہاتھ زَخمی ، جس نے بھی قیس کا ’’اِنتخاب‘‘ دیکھا ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . خدا کا شکر ہے کہ دِلبر و دِلدار ہے لیلیٰ تمہارا شکر ہے کہ تم کو مجھ سے پیار ہے لیلیٰ . . .
#UrduPoetry
. . سخت حیرت سے مرنے والے نے محتسب کا حساب دیکھا ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . اے جانِ قیس یہ شہرت ترے پاؤں کا صدقہ ہے مجھے شاعر بنانے میں ترا کردار ہے لیلیٰ . . .
#UrduPoetry
. . اُس کو ’’اُس جیسا‘‘ مل گیا شاید آج اُسے لاجواب دیکھا ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . حُسن اور عشق کی لڑائی میں حُسن کو کامیاب دیکھا ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
