. . قیس کل شب ملایا اُنہیں چاند سے چاندنی اُن سے شہ مات کھانے لگی . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais
. . زَر پرستی حیات ہو جائے اِس سے بہتر وَفات ہو جائے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . پھر میں دُنیا میں گھوم سکتا ہوں جسم سے گر نجات ہو جائے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . دُنیا میں اور کچھ چلے نہ چلے حُسن کا اِحترام چلتا ہے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . کہا مجنوں کی چاہت نے تمہیں لیلیٰ بنا ڈالا کہا مجنوں جُنونی کی تو خود معمار ہے لیلیٰ . . .
#UrduPoetry
. . کہا مجنوں نگاہیں پھیر لے تو کیا کریں گی جی ؟ کہا مجنوں نہ کر پائے تو پھر بے کار ہے لیلیٰ . . .
#UrduPoetry
. . کہا تکیہ ، صراحی ، پھول ، دِل میں مشترک ہے کیا کہا نیت تمہاری جس کی واقف کار ہے لیلیٰ . . .
#UrduPoetry
