. . نقاب اُٹھائے تو دُشمن سلام کر دے گا جمالِ یار محبت کو عام کر دے گا . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
. . جو دِل کی شکل کا کیک اُن کو کاٹنے کو ملا چھری وُہ میری طرف دیکھ کر چلانے لگے . . .
#UrduPoetry
. . اختتام ۔ مجموعہ کلام لیلیٰ سدا خوش رہیے ۔ شہزادقیس . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . عقل والوں کو دِل کے حملے سے مَن چلے ہوشیار کرتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . حشر پر اُن کو اِعتبار نہیں حشر تک جو اُدھار کرتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . بے بَصر پر نوشتۂ دیوار قیس ہم آشکار کرتے ہیں . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais #LailaQais #شاعری
. . یہ شعر پڑھ کے کئی لوگ مسکرانے لگے وُہ عکس چومتے ہی اُس کو منہ چڑانے لگے . . .
#UrduPoetry #ShahzadQais
